ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / فوجی سربراہ نے اپنے نیپالی ہم منصب سے ملاقات کی

فوجی سربراہ نے اپنے نیپالی ہم منصب سے ملاقات کی

Wed, 14 Feb 2018 20:44:35    S.O. News Service

نئی دہلی14فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج کاٹھمنڈومیں نیپال کے فوجی سربراہ جنرل راجندر چھیتری سے ملاقات کی اورباہمی تعاون اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔جنرل راوت آرمی ڈے کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے تین دن کے دورے پر کاٹھمنڈوپہنچے تھے۔اس تقریب میں انہوں نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
 


Share: